جینفر لوپز گلوکارہ اور اداکارہ کے بعد اب باڈی بلڈر بھی

ویسے تو ہر کوئی جسمانی خدو خال کو خوب سے خوب تر بنانے کے لیے جم جاتا ہے اور خوبصورت دکھنے کے لیے ورزش کرنے کے بارے میں طویل منصوبے بناتا ہے۔

اس سلسلے میں اداکار اور خاص طور پر اداکارائیں خود کو جاذب نظر رکھنے کے لیے طرح طرح کے جتن کرتیں ہیں۔

جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

ان ہی میں معروف گلوکارہ، اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈانسر جینفر لوپز میں بھی شامل ہیں جو اب خود کو فٹ رکھنے کے لیے ویٹ لفٹنگ کی جانب بھی راغب ہیں۔

جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

حال ہی میں 49 سالہ جینفر نے انسٹاگرام پر تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جن میں وہ خود کو فٹ تصور کرتی ہیں۔

جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

گلوکارہ اور اداکارہ کا ماننا ہے کہ وہ خود کو ایک سُپر وومن سمجھتی ہیں۔

جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

گلوکارہ کو معلوم ہے کہ وہ خود کو کیس طرح جاذب نظر اور متاثر کن شخصیت کے طور پر پیش کرسکتی ہیں اور اس کے لیے وہ وزن کم کرنے والی جسمانی ورزشوں کے علاوہ دیگر بھاری بھرکم مشینوں کا استعمال بھی کرتی ہیں۔

جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

دو بچوں کی والدہ کا ماننا ہے کہ ورک آؤٹ ان کے جسمانی خدو خال کو مزید نکھار سکتا ہے۔

جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

پروڈیوسر اور ڈانسر خود کو فٹ رکھنے کے لیے سوئمپنگ بھی کرتی ہیں۔

جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

یاد رہے کہ جینفر لوپز نا صرف اپنی گلوکاری کی وجہ سے معروف ہیں بلکہ وہ اپنی اداکاری کے جوہر بھی دیکھا چکی ہیں۔

جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

جینفر لوپز کے معروف گانوں میں آن دی فلور، آئی ایم ریل، ڈینیرو، ڈانس اگین، لیٹس گیٹ لاؤڈ، گیٹ رائٹس، لوو ڈونٹ کوسٹ آ تھنگ اور دیگر شامل ہیں۔

جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینفر لوپز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *