پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے 33پیسے کمی کا امکان

petrol.pricesاوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے 33پیسے کمی کرنے کی سمری حکومت کو بھجوا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے لائٹ سپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 6روپے 33پیسے ،ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 48پیسے،پٹرول کی قیمت میں 2روپے 69پیسے اور ہائی اکٹین کی قیمت میں ایک روپے تک فی لیٹر کمی کرنے کی سمری حکومت کو بھجوادی ہے اور امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ یکم اگست سے پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *