سردار ایاز صادق کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

ayaz sadiq الیکشن کمیشن نے سردارایازصادق کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے بعد ان کی نشست خالی قرار دے دی گئی ہے۔ ایاز صادق کی رکنیت ختم ہونے کے بعد مرتضیٰ جاوید عباسی قائم مقام سپیکربن گئے جب کہ الیکشن ٹریبونل نے این اے 122 میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن ٹریبونل نے 22 اگست کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں الیکشن کالعدم قراردیتے ہوئے دوبارہ انتخاب کا حکم دیا تھا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *