کراچی آپریشن:رینجرز کاکل سے ریڈیو پروگرام شروع ہوگا

radioجرائم پیشہ عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانے اور شہریوں اور رینجرز کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لیے رینجرز کی جانب سے ایف ایم ریڈیو پر پروگرام’’رینجرز آور ‘‘کا کل سے آغاز ہورہا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق پروگرام ’’ رینجرز آور‘‘ ہفتے میں پانچ دن صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے اور شام پانچ بجے سے چھ بجے تک نشر کیا جا ئے گا۔ پروگرام سےشہری کراچی آپریشن کی تفصیلات اور محافظوں سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں گے۔

اسکے علاوہ کراچی آپریشن سے متعلق تجا ویز بھی بذریعہ فون کال دی جا سکیں گی

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *