کراچی :سیاسی جماعت کے 5مشتبہ افراد سمیت7گرفتار

sindhکراچی :سیاسی جماعت کے 5مشتبہ افراد سمیت 7افرادگرفتار کراچی کے مختلف علاقوں میں ری جرز ے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے 5مشتبہ افراد سمیت 7افراد کو حراست میں لے لیا۔ ادھر میر پورخاص میں پولیس ے لیاری گی گ وار کے اہم ملزم افضل بارودی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ری جرز ے لیاقت آباد س دھی ہوٹل کے قریب کارروائی کی اور 5مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، ج کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔ ری جرز ے شاہ فیصل کالو ی مبر5 میں بھی رات گئے سرچ ا?پریش کیا جس کے دورا علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا۔ کارروائی کے دورا 2افراد کو حراست لے کر تفتیش کے لیے امعلوم مقام پر م تقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جا ب لیاری گی گ وار کے اہم کار دے افضل بارودی کو میر پور خاص پولیس ے گرفتارکر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق افضل بارودی لیاری سے فرار ہو کر میر پور خاص میں روپوش تھا اور بم حملوں سمیت دیگر س گی جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ملزم لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں ایک بم دھماکے میں ملوث تھا جس میں 16افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق افضل بارودی کو آج کراچی پولیس کے حوالے کر دیا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *