زیادہ سے زیادہ ذہنی فوائد کے لئے کتنی دیر سونا چاہئے؟

sleepہوشیاری میں تیز رفتار اضافے کے لئے ماہرین کہتے ہیں کہ دس سے بیس منٹ کی ایک طاقتور نیندمزے سے کام پر واپس آنے کے لئے کافی ہے۔
البتہ یاداشت کی یکساں بحالی کے لئے 60منٹ کی نیند زیادہ اچھی رہتی ہے، ڈاکٹر میڈنک نے کہا۔ نیز بتدریج آنے والی نیند حقائق، جگہوں اور چہروں کو یاد رکھنے میں مددگار ہوتی ہے۔مسئلہ: جاگنے پر کچھ تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔
آخر کار، 90منٹ کی نیند سے توقع کی جاتی ہے کہ نیند کا ایک پورا چکر شامل کر لے جو تخلیقی صلاحیت اور جذباتی اور تکنیکی یاداشت میں اضافہ کرتی ہے، جیسے کہ ایک موٹر سائکل چلانا سیکھنا۔نیند کے ایک چکر کے بعد جاگنے کا عمومی مطلب یہ ہے کہ نیند کے جمود کا کم ترین ممکنہ وقت، ڈاکٹر میڈنِک نے کہا۔
ان تجاویز کے علاوہ، ایک حیران کن تجویزاپنی نیند کے دوران ہلکے سا عموداً بیٹھ کر سونا ہے کیونکہ یہ آپ کو گہری نیند سے بچنے میں مدد دے گا۔اور اگر آپ اپنے آپ کو اپنی بھرپور نیندوں کے دوران خواب دیکھتا ہوا پاتے ہیں تو یہ شاید ایک علامت ہوگی کہ آپ محرومی میں سورہے ہیں۔
جب آپ اپنی نیند کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں تو اس کے لئے دن کے درست اوقات کاانتخاب کرنا نہ بھولیں۔
درست نیندوہ ہے جو فن اور سائنس کا ایک آمیزہ ہو۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *