بجلی 2.88 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

bijliنیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 2روپے88 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے نوٹی فکیشن میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ نومبر کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو 2روپے 88پیسے فی یونٹ کا ریلیف دیا جائے۔اس ریلیف کے بعد اب ماہانہ 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین سمیت زرعی اور کے الیکٹرک کے صارفین کو یہ ریلیف نہیں ملے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *