امریکی ریاست میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

amricaامریکی ریاست او ہائیو میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے ، جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی ماراگیا۔واقعہ اوہائیو کے شہر کولمبس میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے گھر میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کر دی اور فرار ہوگیا۔فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا، جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *