قوم کی بیٹی مریم مختار پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

گزشتہ روز پاک فضائیہ کmariamے طیارے کے حادثے میں شہادت پانے والی خاتون پائلٹ مریم مختار کوملیر کینٹ کراچی کے آرمی قبرستان میں آج پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ وزیرِ اعظم نے مریم کے والد کو فون کر کے اُن سے تعزیت کی اور کہا کہ مریم آپ کی نہیں پوری قوم کی بیٹی تھی۔جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ مریم جیسی خواتین پوری قوم کے لئے رول ماڈل ہوتی ہیں۔مریم کی نمازِ جنازہ میں ڈی جی رینجرز اور پاک فوج اور فضائیہ کے افسران بھی شامل تھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *