پتوکی میں مبینہ پولیس مقابلہ: 1 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

qasoorقصورکے علاقے پتوکی میں سٹیڈیم کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں1 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکو پتوکی سٹیڈیم کے قریب لوٹ مار کر رہے تھے کہ اسی دوران ان کا پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا۔ ڈاکوﺅں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2 ڈاکو فرار ہو گئے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *