پاکستانی انجینئر 8 سال سے بھارت میں قید: والدہ غم میں چل بسیں

inginier بھارتی حکومت کا ایک اور گھناونا کردار سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی حکام نے 18 فروری 2007ء کو سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کے بعد پاکستانی انجینئر محمد عرفان کو گرفتار کر لیا تھا۔ محمد عرفان کی رہائی کیلئے اس کا بھائی بھارت گیا لیکن بھارتی حکام نے اس کی کوئی مدد نہیں کی۔ بے گناہ پاکستانی انجینئر محمد عرفان ساڑھے 8 سال سے امرتسر جیل میں قید ہے۔ اپنے لخت جگر کی جدائی اور غم میں محمد عرفان کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *