ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی نواز شریف سے ملاقات

اقوام متحدہ میں پاpm nawaz meets maliha lodhiکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے وزیراعظم نواز شریف کو اقوام متحدہ میں اپنی مصروفیا ت سے متعلق آگاہ کیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *