پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات ملتوی ہونے کا اندیشہ

pak india newپاکستان اور بھارت کے درمیان سیکرٹری خارجہ سطح کے ہونے والے مذاکرات موخر ہونے کا امکان ہے۔پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی14 جنوری کو ملاقات طے تھی۔
پٹھان کوٹ حملے کے بعدپہلے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات ہوگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ مہینے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان کے بعد دونوں ممالک میں تعلقات بہتر ہونے کا امکان پیدا ہوا تھا تاہم دو جنوری کو بھارتی شہر پٹھان کوٹ کے ہوائی اڈے پر نامعلوم افراد کے حملے کے بعد کشیدگی کا مکان بڑھ گیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *