2016 کا پہلا تحفہ دینے پر نواز شریف کا مشکور ہوں۔ ، زرداری

دبئیٟ: سابق صدرآصف زرداری نے کہا ہےکہ افسوس نواز شریف نے ماضی سے کچھ سبق نہیں سیکھا۔ میں 2016 کا پہلا تحفہ دینے پر نواز شریف کا مشکور ہوں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ میر منور تالپور پر مقدمہ درج کرواکر 20`16 کا پہلا تحفہ دیا گیا ہے 2015 میں ڈاکٹر عاصم پر مقدمہ درج کروا کر انہیں تحفہ دیا گیاتھا ۔ تب سے اب تک ڈاکٹر عاصم کے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں کیا جا سکا ہے ۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف سن لیں ہم نے پہلے بھی مقابلہ کیا تھا اب مقابلہ کریں گے۔پیپلزپارٹی کے خلاف سازشیں کرنے والے نہ تو پہلے کامیاب ہوئے نہ ہی اب کامیاب ہونگے

2016 کا پہلا تحفہ دینے پر نواز شریف کا مشکور ہوں۔ ، زرداری” پر بصرے

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *