نیشنل ایکشن پلان 2533 دہشت گرد گرفتار،726 رہا

 اسلام آبادٟ:  نیشنل ایکشن پلان کے تحت جی بی،فاٹا اوروفاقی دارلحکومت سمیت چاروں صوبوں میں گذشتہ2سالوں کے دوران2533دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جن میں726دہشت گردوں کو مختلف سطح پر عدالتوں سے بری کردیاگیا۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ،رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر وہ واحد ضلع ہے جہاں سے گذشتہ2سالوں کے دوران ایک بھی دہشت گرد گرفتاریارہا نہیں ہوا۔۔ایک رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ1068دہشت گردصوبہ خیبرپختونخوا سے گرفتارکئے گئے،سندھ سے879 دہشت گردوں کو قابو کیا گیا۔،بلوچستان سے193،فاٹا سے206،جی بی سے72 ،پنجاب سے55اور اسلام آبادسے42دہشت گرد گرفتارکیے گئے کے پی سے635بلوچستان سے43جی بی سے41اورپنجاب سے7دہشت گردوں کو عدالتون کے ذریعے رہائی مل گئی

 

 

نیشنل ایکشن پلان 2533 دہشت گرد گرفتار،726 رہا” پر ایک تبصرہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *