معروف گلوکار 'ڈیوڈ بوئی' ہار گئے، کینسر جیت گیا

images

پبلسٹی کمپنی کے مطابق مشہور گلوکار ڈیوڈ بوئ 18 ماہ کینسر کے خلاف جنگ لڑ کر ہار گیا.ڈیوڈ بوئ کی پر سکون موت آج خاندان کی موجودگی میں ہوئ. ہمیں یقین ہے بہت سے لوگوں کے لئے  یہ ایک بڑا نقصان ہے، لیکن براہ مہربانی اس افسوس کے وقت میں خاندان کی ذاتی زندگی کا خیال رکهیں. ڈیوڈ بوئ کے فیس بک پیج کی تحریر..ستاروں، سیاستدانوں اور چاہنے والوں نے آن لائن آ کر خراج تحسین پیش کیا. وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ٹویٹ کیا ' میں ڈیوڈ بوئ کو سنتے اور دیکهتے بڑا ہوا ہوں. وہ گانوں کو دوبارہ زندہ کرنے کا جادوگر تها، اور اس نے ہمیشہ ہی صحیح کیا. یہ ایک بہت بڑا نقصان ہے'.رپورٹر سے بات کرتے ہوئےسٹیو مارٹن ڈیوڈ بوئ کی پبلسٹی کمپنی "ناسٹی لٹل مین" کا کہنا ہے کہ فیس بک پیج کی خبر بالکل درست ہے. یہ کوئ دهوکہ نہیں ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *