بھارت- پارلیمنٹ حملہ کیس میں پھانسی پانے والے افضل گورو کابیٹا میٹرک میں 95 فیصد نمبر لے گیا

  • 11Afzal_GuruAfzalGuru11

    پارلیمنٹ حملہ کے سزا یافتہ افضل گرو جسے تین سال پہلے سزائے موت دے دی گی تهی اس کے بیٹے غالب گرو نے مقبوضہ جموں اور کشمیر بورڈ کے میٹرک کے امتحان میں 95 پرسنٹ نمبر حاصل کر لیے.آج اعلان کردہ رزلٹ کے مطابق غالب نے 500 میں سے 474 نمبر حاصل کیے اور  پانچوں مضامین میں اے-ون گریڈ حاصل کیا.اتنی مشکلات کے باوجود اس کی بہترین کارکردگی سوشل میڈیا پر موضوع گفتگو بن گئ. افضل گرو کو 9 فروری 2013 کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں ، انڈیا میں پهانسی دی گئ هی.افضل گرو کو 9 فروری 2013 کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں پهانسی دی گئ تهی اور تہار جیل کے اندر ہی دفنا دیا گیا تها.

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *