وزیراعظم کی شرمین عبید چنائے کوآسکر ایوارڈ کے لیے فلم کی نامزدگی پر مبارکباد

sharmeen

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم جناب میاں محمد نوازشریف نے شرمین عبید چنائے کو ان کی فلم 'اے گرل ان دی ریور' کو آسکر ایوارڈ نامزدگی پر مبارکباد دی ہے۔ فلم کا عنوان معاشرے میں غیرت کے نام پر قتل کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت مناسب قانون سازی سے برائی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہے اور شرمین عبید چنائے کی کوششیں اس سلسلے میں مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔

وزیراعظم کی شرمین عبید چنائے کوآسکر ایوارڈ کے لیے فلم کی نامزدگی پر مبارکباد” پر ایک تبصرہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *