لاہور- جناح ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم

news

لاہور کے جناح ہسپتال میں دس روز سے جاری ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی ہے۔ صدر ینگ ڈاکٹرز جناح ہسپتال کا کہنا ہے کہ ان کے مطالبات کافی حد تک مان لئے گئے ہیں اور ہسپتال پولیس کی نفری تین گناہ بڑھا دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مریضوں کے لواحقین کا وارڈ میں داخلہ کارڈ کے ذریعے ہوگا۔ واضح رہے کہ ینگ ڈاکٹرز ہسپتال میں فائرنگ کے واقع پر دس روز سے ہڑتال پر تھے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *