شفاف جیلی فِش، جس کے آر پار دیکھا جا سکتا ہے

jellyاب ذرا جیلی فش کی کہانی سنیں! ایک حیران مچھیر ے نے نہایت کمزور جھینگا مچھلی جیسی ایک مخلوق پکڑی ہے۔ اس کے مکمل طور پرآرپار دیکھا جا سکتا ہے۔
سٹیورڈ فریسرنے نیوزی لینڈ کے جزیرہ نما کری کری کے شمال میں 43میل کے فاصلے پر مچھلیاں پکڑ رہے تھے۔
انہوں نے پانی سے ایک انوکھی مخلوق پکڑی اور اس کی تصویر کھینچ لی۔
اس مخلوق نے مسٹر فریسر اور ان کے ساتھی مچھیروں کو الجھن میں مبتلا کر دیا۔
اس مخلوق کا نام سالپا میگیورہے جو سمندر میں رہنے والی ایک غیرفقاریہ یا ریڑھ کی ہڈی نہ رکھنے والی مخلوق ہے ۔
سٹیورڈ فریسرنے کہا، ’مجھے اس کا جسم چھلکوں سے بھرپور اور بہت مضبوط محسوس ہوا۔۔۔ تقریباً جیلی کی طرح۔ آپ اس کے اندر موجود مالٹا رنگ کے ایک چھوٹے سے لوتھڑے کے آر پار کچھ نہیں دیکھ سکتے۔‘‘
؂ نیشنل میرین اکویریم میں تبدیلی اور رابطے کے ڈائریکٹر پال کوکس نے کہا، ’’ان سالپس کے متعلق ہم بہت کم جانتے ہیں۔تاہم یہ اکثر قدرے زیادہ سرد سمندروں میں ملتی ہیں۔ جنوبی سمندروں میں یہ بکثرت پائی جاتی ہیں۔‘‘

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *