وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، پی آئی اے معاملے پر تبادلہ خیال

images

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزرائ پرویز رشید، چودھری نثار، خواجہ آصف، مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم اور دیگر شریک ہوئے ۔ اجلاس میں پی آئی اے کے معاملے پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ میٹنگ میں نواز شریف کو بتایا گیا کہ رینجرز پولیس ، اے ایس ایف اور دیگر قانون نافز کرنے والے ادارے الرٹ ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نے وزیر داخلہ اور دیگر حکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ادارے کی تباہی کے ذمہ دار رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *