کیا کہنے ۔۔۔۔سی این جی سات روپے تک سستی ہوگئی

cng

لاہور-سی این جی کی قیمتوں میں فی کلو چھ سے سات روپے تک کمی کر دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق موسم گرما کا آغاز ہونے اور گیس کی طلب میں کمی کے پیش نظر سی این جی کی قیمتوں میں مزید کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ سی این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہو گا ۔ پنجاب سمیت اسلام آ باد میں بھی سی این جی کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *