میٹروبس منصوبے میں کرپشن، نیب کی تحقیقات شروع

NAB

اسلام آباد -نیب نے میٹروبس منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے متعلقہ محکموں سے پراجیکٹ کی دستاویزات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے ایل ڈی اے، پی اینڈ ڈی، ٹیپاسے پروجیکٹ کی دستاویزات طلب کی ہیں جبکہ پروجیکٹ ڈائرکٹر اور دیگر متعلقہ افسران کے کوائف بھی مانگے ہیں۔ اس کے علاوہ میٹرو بس منصوبے میں ای ٹکٹنگ اور کنسلٹنگ فیس میں گھپلوں کی تحقیقات بھی ہونگی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *