گھر کی اندرونی سجاوٹ کے دل لبھاتے انداز

اپنا گھر تو سب کو ہی پیارا لگتا ہے مگر عورت کی ساری زندگی اپنے گھر کو سجانے سنوارنے میں ہی گزر جاتی ہے، اب چاہے وہ چھوٹی جھونپڑی ہو یا کوئی محل۔ گھر کی اندرونی سجاوٹ ہی گھر میں رہنے والوں کے ذوق کی نشاندہی کرتی ہے اس لیے اس فن نے بھی اب ایک صنعت کو شکل اختیار کر لی ہے۔ خواتین کی مدد کے لیے گھر کی اندرونی سجاوٹ کے لیے چند نمونے پیشِ خدمت ہیں۔

INTERIOR 1

ڈرائنگ روم

INTERIOR 3

آئینوں کا خوبصورت استعمال

INTERIOR 4

INTERIOR 6

بچوں کا کمرہ

INTERIOR 7

INTERIOR 8

ایچ ڈی باتھ روم

INTERIOR 9

ٹی وی کا کمرہ

INTERIOR 10

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *