انیس قائم خانی کا پریس کانفرنس کا اعلان

Anis Qaim Khani
کراچی -انیس احمد قائم خانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو استعمال نہیں کرینگے ،کل سہ پہر 3بجے اہم پریس کانفرنس کی جائیگی۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہناتھا کہ سندھ اسمبلی میں فارورڈ بلاک نہیں بنائیں گے،ساتھ آنے والے ارکان اسمبلی استعفیٰ دیں ۔  انیس قائم خانی کا کہناتھا کہ پوسٹر لگانے والوں کا شکریہ اور ہٹانے والوں کے لیے دعا گو ہیں،وال چاکنگ کی سیاست کرنے نہیں دلوں کو دلوں سے جوڑنے آئے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *