پنجاب کےحکمران نیشنل ایکشن پلان میں رکاوٹ ہیں، پرویزالہی

Pervaiz Elahi

گجرات -سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران نیشنل ایکشن پلان شروع ہی نہیں ہونے دے رہے نیب کو بغیر کسی دباو کے کام کرنا چاہیے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین بھی ان کے ہمراہ تھے۔   چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال نے کچھ تو کام دکھایا ہے پنجاب حکومت رینجرز کوکیوں کام نہیں کرنے دے رہی ؟۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ حقوق نسواں بل پر علمائے کرام سے مشاورت نہیں کی گئی جس کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *