بجلی کی قیمت میں 4 روپے 36 پیسے کی کمی

Electricity

اسلام آباد -ماہ فروری کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت چار روپے 36 پیسے سستی، نیپرا کا کہنا ہے کہ اطلاق اپریل سے ہو گا۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجسنی کی بجلی سستی کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے ماہ فروری کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت کم کر دی ۔ صارفین کو بجلی سستی ہونے کا فائدہ اپریل کے بلوں میں ملے گا ۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ قیمت فرنس آئل سستا ہونے کے باعث کم کی گئی ۔ کے الیکٹرک اور لائف لائن والوں کو فائدہ نہیں ہو گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *