یوم صدیق اکبرؓ پر تحصیل اٹھارہ ہزاری میں عام تعطیل کا مطالبہ

abdul rehman haidri

اٹھارہ ہزاری(عبدالرحمن حیدری سے)22جمادی الثانی کو تحصیل اٹھارہ ہزاری میں یوم صدیق اکبرؓ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا مساجدوں سکولوں کالجوں مدرسوں میں قرآن خوانی کے ساتھ مقامی علماء کرام نے خلیفہ اول یار غار مزار نبی پاکﷺسیدنا حضرت ابو بکر صدیقؓ کی اسلام و امت محمدیہ کے لئے دی گئی قربانیوں پر روشنی ڈالی اور مطالبہ کیا کہ یوم صدیق اکبر پر سرکاری سطح پر منایا جائے اور تعطیل کا اعلان کیا جائے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *