سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رحجان

news

اسلام آباد- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز 180 پوائنٹس کے اضافے کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 33 ہزار 946 پوائنٹس پر آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے اورکے ایس ای 100 انڈیکس میں 18 کروڑ 77 لاکھ 1 ہزار 700 حصص کا لین دین ہوا ہے اور 8 ارب 80 کروڑ 91 لاکھ 45 ہزار 387 روپے کے سرمایے کا اضافہ ہوا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *