اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ہیں، عمران خان کس کھاتے میں پی ٹی وی پر خطاب کرنا چاہتے ہیں؟ بلاول بھٹو

bilawal..

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے اتوار کو سرکاری ٹی وی پر خطاب کے مطالبے کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹ منظر عام پر آیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر تو خورشید شاہ صاحب ہیں، عمران خان کو کس حیثیت سے پی ٹی وی پر خطاب کرنے کی اجازت کیوں دی جائے گی؟ اس کے جواب میں  نعیم الحق صاحب نے کہا ہے کہ عمران خان ایک مشہور لیڈر ہیں ، قوم سے خطاب کا مطالبہ کوئی نئی بات نہیں، عمران خان کو سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کا موقع ملنا چاہئیے:۔

129

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *