پاکستان اورچین کے مابین سیٹلائیٹ لانچنگ معاہدہ

Pak China

کراچی -سپارکو اور چائناگریٹ وال انڈسٹری کارپوریشن کے درمیان پاکستان ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ(پی آر ایس ایس ون) سسٹم کے آغاز کیلیے معاہدہ اسلام آباد میں طے پایا گیا۔ معاہدے پر وفاقی وزیراحسن اقبال اور چینی کمپنی کے صدر ین لمپنگ نے دستخط کیے۔ اس موقع پرمنصوبہ بندی اور ترقیات کے وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہاکہ یہ ایک تاریخی معاہدہ ہے جودونوں ملکوں کے درمیان خلائی ترقی میں تعاون کے ذریعے سماجی و معاشی اور سائنسی میدان میں ترقی کے نئے راستے کھولے گا،علاوہ ازیں دیگرامورمیں بھی دوطرفہ تاریخی رشتے کومضبوط کریگا، انھوں نے کہا کہ پی آرایس ایس ون پہلا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ہو گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *