بلاول بھٹو "شہید" ہوگئے

fryal talpur

باغ ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے زبان پھسل گئی اور انہوں نے بلاول بھٹو کو بھی شہید کہہ دیا ۔تفصیلات کے مطابق فریال تالپور جلسے سے خطاب کر رہی تھیں کہ اور اس موقع پر جیالوں کو جوش دلاتے ہوئے ان کی زبان پھسل گئی ،انہوں نے کہا کہ” آج جلسے میں بینظیر بھٹو شہید بھی ہمارے ساتھ ہیں ان کے لخت جگر بلاول بھٹو ’شہید‘بھی ہمارے ساتھ ہیں ۔واضح رہے کہ آج پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں جلسہ کیا جہاں بلاول بھٹو زرادری نے خطاب کیا- ان کی زبان پھسلنے کی دلچسپ وڈیو نیچے دی جارہی ہے -

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *