ذرائع کو رشوت کی پیشکش ،6 برطانوی صحافیوں کی عدالت میں پیشی

Deputy Editor Of The Sun, Geoff Webster And Former Police Sergeant James Bowes Attend Court Over Payments To Officials

چھ برطانوی صحافیوں کو عدالت میں پیشی کا سامنا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے عوامی اداروں کے ملازمین کو معلومات کے حصول کے لیے پیسوں کی پیش کش کی۔انہوں نے دماغی امراض کے ایک ہسپتال، پولیس تحقیقاتی رپورٹ اورشاہی خاندان کے ایک فردکے بارے میں معلومات لینے کے لیے ان اداروں کے ملازمین کو رشوت کی پیش کش کی تھی۔ تین ملازمین اور ان کے سابق ساتھی بھی لندن کے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہوئے جن کو پولیس نے تحقیقات کے دوراں ملزم قرار دیا تھا۔
عدالت میں پیش ہونے والوں میں ڈیلی سٹار سنڈے کے ڈپٹی ایڈیٹر ٹام ساویج،سن اخبار کے صحافی جیمی پیاٹ اور کیمرہ مین جان ایڈورڈاور براڈ مور اسپتال کے سابق ہیلتھ کیئر اسسٹنٹ رابرٹ نیو شامل ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *