یورو 2016، اٹلی نے بیلجیئم کو ہرا دیا

Italy Wins

لیون-یورو کپ کے آج کے آخری میچ میں اٹلی نے بیلجیئم کو 0-2 سے شکست دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق اٹلی نے پورے میچ میں اپنی برتری کو برقرار رکھا ،بیلجیئم اٹلی کیخلاف ایک بھی گول کرنے میں کامیا ب نہیں ہو سکا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *