آرمی چیف کا سعودی وزیر دفاع کو فون، دہشت گردی کے خلاف سعودی عرب کے شانہ بشانہ ہیں

Raheel

راولپنڈی -آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران آرمی چیف کا کہناتھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سعودی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،آرمی چیف نے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہا ر ہمدردی بھی کیا  :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *