افغانستان میں ڈرون حملہ، آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

Drone1

پشاور -ڈرون حملہ افغان علاقے بندر میں گزشتہ شب ہوا جس میں عمر نارئے اپنے چار ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد عمر نارئے آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا اور سکیورٹی فورسز کو مطلوب تھا۔ دہشتگرد کمانڈر پشاور، کوہاٹ، بڈھ بیر، نوشہرہ اور خیبر ایجنسی میں ہونے والے کئی دہشتگرد حملوں میں بھی ملوث تھا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *