مقبوضہ کشمیر میں لہراتا پاکستانی جھنڈا اور"جیوے پاکستان" کے نعروں کی گونج

Ocupied Kashmir

مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام بھارتی افواج کی سفاکی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے نعرہ لگاتے ہیں۔ ہے حق ہمارا آزادی اور جیوے جیوے پاکستان۔ برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر کی فضائیں جیوے جیوے پاکستان کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔  احتجاجی جلوسوں میں پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے اور پاکستان سے محبت کا اظہار کیا گیا۔ اسی طرح کشمیریوں کا ایک اور نعرہ بھی وادی کی فضاوں میں گونج رہا ہے۔ ہے حق ہمارا آزادی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *