جلال سنز لاہور میں آتشزدگی

news

لاہور۔ ڈیفنس میں شارٹ سرکٹ سے ایک دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا ۔ فائر بریگیڈ نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی اےچ اے کے فیز 5میں جلال سنز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کے آنے تک لاکھوں کا نقصان ہو چکا تھا۔ پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *