جان اسنر کو سٹی اوپن کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

واشنگٹن -کوارٹر فائنل میں امریکہ کے جان اسنر کا مقابلہ ہم وطن اسٹیو جانسن سے ہوا۔ نمبر پانچ سیڈ نے پہلا سیٹ سخت مقابلے کے بعد ٹائی بریکر پر اپنے نام کیا۔ اسٹیو جانسن نے دوسرا سیٹ سات چھ سے جیت کر جان اسنر کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔ فرانس کے نمبر دو سیڈ جائلز مونفلس نے سٹی اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ جائلز مونفلس نے کوارٹر فائنل میں امریکہ کے سیم کیورے کو چھ چار، تین چھ اور چھ ایک سے ہرایا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *